Katherine Heigl

Katherine Heigl is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Katherine Heigl. You can read latest Katherine Heigl news, articles and photos on this section. Also read about Katherine Heigl scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Katherine Heigl.

کیتھرین ہائیگل

Katherine Heigl کیتھرین ہائیگل ایک امریکن اداکارہ، فلم پروڈیوسر اور سابقہ فیشن ماڈل ہیں۔جو کہ 24نومبر 1978ء میں پیدا ہوئیں۔ کیتھرین ایک باصلاحیت اور تجربہ کار اداکارہ ہیں۔ شوبز کیریئر میں اعلیٰ خدمات کی بدولت انہیں کئی ایواڈز دیے گئے۔ جن میں ”ینگ آرٹس ایوارڈ، ٹین چوائس ایوارڈز اور گولڈن گلوبل ایواڈز “ وغیرہ شامل ہیں۔ اور ”دیٹ نائٹ، کنگ آف دی ہل، مائی فادر دی ہیرو، 100گرلز، ویلنٹائن، سائیڈ افیکٹ، دی رنگر، دی بگ ویڈنگ، ان فارگیٹ ایبل“ وغیرہ کیتھرین کی فلمیں ہیں۔

Katherine Heigl News

Browse More News