Mahnoor Baloch

Mahnoor Baloch is famous Fashion / Lollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Mahnoor Baloch. You can read latest Mahnoor Baloch news, articles and photos on this section. Also read about Mahnoor Baloch scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Mahnoor Baloch.

ماہ نور بلوچ

Mahnoor Baloch ماہ نور بلوچ 14 جولائی 1970ء میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز ٹی وی کمرشلز میں ماڈلنگ کے ذریعے کیا۔ بعد میں انہوں نے 1993ء میں پی ٹی وی کے ڈرامہ سیریل ”ماروی“ کے ذریعے اداکاری کا آغاز کیا۔ ان کو دوسرا ڈرامہ سیریل ”دوسرا آسمان “ تھا۔ ان کے دیگر سیریلز میں ”لمحے، انہونی ، صلہ، کبھی کبھی پیار میں، یہ زندگی، چاندنی راتیں اور نور بانوں وغیرہ شامل ہیں۔ ماہ نور ایک پر کشش اداکارہ اور ماڈل ہونے کے ساتھ ساتھ ایک با صلاحیت ڈائریکٹر بھی ہیں۔

Mahnoor Baloch News

Browse More News

Mahnoor Baloch Articles

Browse More Articles