Melissa George

Melissa George is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Melissa George. You can read latest Melissa George news, articles and photos on this section. Also read about Melissa George scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Melissa George.

ملیسا جارج

Melissa George ملیسا جارج ایک آسٹریلوی امریکن ہالی وڈ اداکارہ ہیں۔ جو کہ 6اگست 1976ء میں آسٹریلیا میں پیداہوئیں۔ ملیسا نے اداکاری کا آغاز آسٹریلوی فلم Angel Parrish سے کیا ۔ اس کے بعد وہ امریکہ چلی گئیں۔ جہاں انہوں نے فلمی کیرئیر کا باقائدہ آغاز کیا۔ ”فیبل، ڈارک سٹی، نیو پورٹ ساؤتھ“ ملیسا کی مشہور فلمیں ہیں۔