Mena Suvari

Mena Suvari is famous Fashion / Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Mena Suvari. You can read latest Mena Suvari news, articles and photos on this section. Also read about Mena Suvari scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Mena Suvari.

مینا سوواری

Mena Suvari مینا سوواری ایک مشہور امریکن ادکارہ ، فیشن ڈیزائنر اور ماڈل ہیں۔ جوکہ 13فروری 1979ء میں پیدا ہوئیں۔ شوبز کیریئر کا آغاز انہوں نے ماڈلنگ انڈسٹری سے کیا اور خاصی شہرت حاصل کی۔ بعد میں انہوں نے فلم اور ٹی وی انڈسٹری میں اداکاری کا آغاز کیا اوربے شمار فلموں اور ٹی وی سیریلز میں اداکاری کی۔ ”کس دی گرلز، ناؤ ہیئر، امریکن پائی، آٹومک ٹرین، لوزر، سونی، سٹینڈنگ سٹل، بیوٹی شاپ، فیکٹری گرل، دی ڈوگ پرابلم، سٹک، دی نوٹ، ڈونٹ بلنک“ وغیرہ مینا سوواری کی فلمیں ہیں۔