Nirma

Nirma is famous Lollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Nirma. You can read latest Nirma news, articles and photos on this section. Also read about Nirma scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Nirma.

نرما

Nirma نرما نے شوبز کیرئیر کا آغاز 1988ء میں ماڈلنگ سے کیا۔ بعد میں انہوں نے ٹی وی ڈرامہ سیریل”رنجش“ کے ذریعے اداکاری کی آغاز کیا۔اور چند ایک مشہور ٹی وی سیریلز میں کامیابی کے بعد نرما نی لالی وڈ فلم انڈسٹری میں قدم رکھا ۔ ان کی پہلی فلم کا نام ”بازیگر“ تھا۔ اس کے بعد انہوں نے بے شمار کامیاب لالی وڈ فلموں میں اداکاری کی۔ نرما کی مشہور فلموں میں ”بازیگر، عاشقی کھیل نہیں، راجا پاکستانی، ڈریم گرل، قرض اور دل میں چھپا کے رکھنا وغیرہ شامل ہے۔

Nirma News

Browse More News

Nirma Articles

Browse More Articles