Sajal Ali

Sajal Ali is famous Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Sajal Ali. You can read latest Sajal Ali news, articles and photos on this section. Also read about Sajal Ali scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Sajal Ali.

سجل علی

Sajal Ali سجل علی پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی ایک کامیاب اور مشہور و معروف اداکارہ ہیں ان کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ وہ ایک ساتھ میں ک ٹی وی سیریلز میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہوتی ہیں۔ سجل نے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز 2011ء میں اے آر وائی ڈیجیٹل چینل کی ڈرامہ سیریل ”محمود آباد کی ملکائیں“ سے کیا جس کے بعد ان کو بے پناہ شہرت حاصل ہوئی اور سجل کو بے شمار ٹی سیریلز میں اداکاری کے مواقع ملے۔ ان کے مشہور سیریلز میں ”محمود آباد کی ملکائیں، مستانہ ماہی، میرے قاتل میرے دلدار وغیرہ شامل ہیں۔

Sajal Ali News

Browse More News

Sajal Ali Articles

Browse More Articles