Deedar

Deedar is famous Theater Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Deedar. You can read latest Deedar news, articles and photos on this section. Also read about Deedar scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Deedar.

دیدار

Deedar دیدار نے پنجابی سٹیج ڈراموں سے مقبولیت حاصل کی۔ دیدار، سٹیج اور ٹی وی کی مشہور و معروف اداکارہ نرگس کی بہن ہیں۔ دیدار مختلف سٹیج ڈراموں میں پرفارمنس دے کر اپنے چاہنے والوں سے بے پناہ داد وصول کرتی ہیں خاص طور پر ان کا ڈانس بے حد پسند کیا جاتا ہے جس کی بدولت لوگ دو دو سے دیدار کی پرفارمنس دیکھنے آتے ہیں۔دیدار کا شمار سٹیج کی سینئر اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے۔

Deedar News

Browse More News