Helena Bonham Carter

Helena Bonham Carter is famous Hollywood / Radio / Television / Theater Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Helena Bonham Carter. You can read latest Helena Bonham Carter news, articles and photos on this section. Also read about Helena Bonham Carter scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Helena Bonham Carter.

ہیلینا بونہم کارٹر

Helena Bonham Carter ہیلینا بونہم کارٹر ایک انگلش اداکارہ ہیں۔ جو 26مئی 1966ء میں پیدا ہوئیں۔ ان کا شمار ان سینئر اداکارو اور ادکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے بے پناہ شہرت حاصل کی ہیلینا انتہائی با صلاحیت اور سینئر ادکارہ ہیں انہوں نے فلم۔ ٹی وی۔تھیٹر اور ریڈیوں چاروں انڈسٹریز میں انتہائی مہارت سے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ ”سکسٹی سکس، اے پیٹرن آف روزز، لیڈی جین، سکرین، ٹو، لائف از ٹو شارٹ، کوڈز آف کنڈکٹ اور دی گریٹ وار اینڈ دی شیپنگ آف دی 20thسینچری“ ہیلینا کی مشہور فلمیں اور ٹی وی ڈرامے ہیں۔