Mary-Louise Parker

Mary-Louise Parker is famous Hollywood / Television / Theater Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Mary-Louise Parker. You can read latest Mary-Louise Parker news, articles and photos on this section. Also read about Mary-Louise Parker scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Mary-Louise Parker.

میری لوئیس پارکر

Mary-Louise Parker میری لوئیس پارکر ایک امریکن ٹی وی ، اداکارہ ہیں۔ جو کہ 2اگست 1964ء میں پیدا ہوئیں۔ ”ٹو ینگ دی ہیرو، سائنز آف لائف، مسٹر ونڈرفل ، دی کلائنٹ، دی میکر، ہاؤ، ریڈ، ریڈ 2“ میری کی مشہور فلموں میں شامل ہیں۔میں نے فلم ، ٹی وی اور تھیٹر تینوں قسم کی انڈسٹریز میں ادکاری کی اور اپنی شاندار اداکاری کی بدولت انہو ں نے کئی ایوارڈز بھی حاصل کیے۔