کپل شرما اور سلمان خان خطرناک ترین اداکار قرار
فہرست میں کپل پہلے اور سلمان دوسرے‘عامر خان تیسرے‘پریا نکاچوپڑا چوتھے نمبر پر براجمان ہیں
جمعرات 12 اکتوبر 2017 11:53
(جاری ہے)
بھارت کی سائبر سیکیورٹی فرم مک اے فی کی جانب سے حال ہی میں کیے جانے والے ایک سروے نے کپل شرما اور سلمان خان کو آن لائن سرچ کیے جانے والے اداکاروں میں سب سے زیادہ خطرناک اداکار قرار دے دیا۔
سرویکے مطابق ان اداکاروں کو سرچ کیے جانے کی صورت میں کمپیوٹر میں خطرناک ترین وائرس ’’میلویر‘‘کے حملے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے جس کی وجہ سے کپمیوٹر خراب ہونے کا خدشہ ہوتا ہے۔میک اے فی کے رکن ویکانت کرشنا پور کا کہنا ہے کہ حیرت انگیز طور پر سروے میں کپل شرما نے خطرناک ترین شخصیات کی فہرست میں نمبر ون پوزیشن حاصل کرکے سب کو دنگ کردیا ہے جب کہ سلمان خان دوسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں،تیسرے نمبر پر عامر خان، چوتھے نمبر پر بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا، پانچویں نمبر پر انوشکا شرما، چھٹے پر سنی لیون،ساتویں نمبر پر کنگنا رناوت، آٹھویں نمبر پر رنویر سنگھ ، نویں پر شاہد کپور اوردسویں نمبر پر ٹائیگر شروف براجمان ہیں۔Rlated Stars :
سنی لیون
Sunny Leone
سلمان خان
Salman Khan
رنویر سنگھ
Ranveer Singh
شاہد کپور
Shahid Kapoor
پریانکا چوپڑا
Priyanka Chopra
کنگنا رناوت
Kangana Ranaut
عامر جمال
Aamir Jamal
انوشکا شرما
Anushka Sharma
ٹائیگر شروف
Tiger Shroff
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Chace Crawford
Christina Hendricks
Alexander Skarsgård
Imran Bukhari
Sarang Kazi
Raj Babbar
Ranbir Kapoor
Zayed Khan
Genesis Rodriguez
Rachel Melvin
Aaminah Haq
Mehreen Jabbar
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی