ایشوریہ رائے بچن بیٹی کے ہمراہ نیویارک روانہ ہو گئیں

پیر 19 جون 2017 13:03

ایشوریہ رائے بچن بیٹی کے ہمراہ نیویارک روانہ ہو گئیں
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2017ء) بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن بیٹی آرادھیا کے ہمراہ نیویارک روانہ ہو گئیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایشوریہ رائے بچن بیٹی آرادھیا کے ہمراہ چھٹیاں منانے نیویارک روانہ ہو گئیں جبکہ ابھیشیک پہلے ہی امریکہ میں موجود ہیں۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ایشوریہ نے سیاہ چمکدار ٹاپ پر شرگ اور ٹائٹس پہنی ہوئی تھیں جس میں وہ بہت خوبصورت نظر آرہی تھیں جبکہ آرادھیا نے بلیو جینز اور گلابی رنگ کی جیکٹ پہن رکھی تھی۔

وقت اشاعت : 19/06/2017 - 13:03:26

Rlated Stars :