ایشوریارائے مجھ سے زیادہ محنتی اور خوبصورت اداکارہ ہیں، سشمیتا سین

جمعرات 13 جولائی 2017 13:26

ایشوریارائے مجھ سے زیادہ محنتی اور خوبصورت اداکارہ ہیں، سشمیتا سین
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جولائی2017ء) بالی وڈ کی نامور اداکارہ اور سابق ملکہ حسن سشمیتا سین نے اپنی حریف اداکارہ ایشوریا رائے کے بارے میں کہا ہے کہ ایشوریارائے مجھ سے زیادہ محنتی اور خوبصورت اداکارہ ہیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ سشمیتا سین اور ایشوریا رائے کا شمار بالی وڈ کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکارائوں میں ہوتا ہے،1994ء میں ایشوریا نے مس ورلڈ اور سشمیتا نے مس یونیورس کا خطاب جیت کر بین الاقوامی شہرت حاصل کی تھی لہٰذا ابتدا ہی سے دونوں اداکارائوں کے درمیان میڈیا پرمقابلہ کرنے کے ساتھ انہیں ایک دوسرے کی حریف تصورکیا جاتا ہے۔

وقت اشاعت : 13/07/2017 - 13:26:26

Rlated Stars :