ایشویریا رائے کی ’’فنی خان ‘‘آئندہ سال اپریل میں سینما گھروں کی زینت بنے گی

جمعرات 13 جولائی 2017 13:31

ایشویریا رائے کی ’’فنی خان ‘‘آئندہ سال اپریل میں سینما گھروں کی زینت بنے گی
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 جولائی2017ء)بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے کی فلم فنی خان آئندہ سال اپریل میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایشوریہ رائے اور انیل کپور 17سال بعد ایک ساتھ فلم فنی خان میں جلوہ گر ہو ں گے جو آئندہ سال اپریل میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔فلم کی عکسبندی کا آغاز رواں سال اگست میں کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 13/07/2017 - 13:31:35

Rlated Stars :