ایشوریہ رائے بچن نے فلم ’’پھنے خان‘‘ کے لئے اپنا وزن کم کرنا شروع کر دیا

بدھ 1 نومبر 2017 15:02

ایشوریہ رائے بچن نے فلم ’’پھنے خان‘‘ کے لئے اپنا وزن کم کرنا شروع کر دیا
ممبئی ۔ یکم نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 نومبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن نے اپنا وزن کم کرنے کے لئے سلیمنگ آئل استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ایشویہ رائے بچن نے فلم ’’پھنے خان‘‘ کے لئے اپنا وزن کم کرنا شروع کر دیا ہے جس کے لئے وہ سلیمنگ آئل کا استعمال کر رہی ہیں۔ فلم میں ایشوریہ رائے بچن ،انیل کپور اور راج کمار رائو ہیں ۔فلم میں ایشوریہ رائے بچن ایک پاپ گلوکارہ کے روپ میں نظر آئیں گی۔فلم آئندہ سال اپریل میں ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 01/11/2017 - 15:02:53

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :