ایشوریہ رائے بچن کی فلم ’’پھنے خان‘‘ میں حلیے کی تصویر جاری

پیر 6 نومبر 2017 13:58

ایشوریہ رائے بچن کی فلم ’’پھنے خان‘‘ میں حلیے کی تصویر جاری
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 نومبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن کی فلم ’’پھنے خان‘‘ میں حلیے کی تصویر منظر عام پر آگئی ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ایشوریہ رائے بچن کی فلم ’’پھنے خان‘‘ کے حلیے کی تصویر فلم ساز کرن جوہر کی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ میں صبا کے کردار سے ملتی جلتی ہے۔ ایشوریہ رائے بچن فلم ’’پھنے خان‘‘ میں پاپ گلوکارہ کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ فلم میں ایشوری رائے بچن میں راج کمار رائو اور انیل کپور شامل ہیں ۔فلم کے ہدایتکار راکیش اوم پرکاش مہرا ہیں ۔

وقت اشاعت : 06/11/2017 - 13:58:33

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :