فلم ’’ ٹوٹل دھمال ‘‘ میں اجے دیوگن کے ساتھ الیانا ڈی کروز کے نام پر غور

بدھ 27 ستمبر 2017 13:42

فلم ’’ ٹوٹل دھمال ‘‘ میں اجے دیوگن کے ساتھ الیانا ڈی کروز کے نام پر غور
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 ستمبر2017ء) بالی وڈ فلم ’’ ٹوٹل دھمال ‘‘ میں اجے دیوگن کے ساتھ اداکارہ الیانا ڈی کروز کے نام پر غور کیا جارہا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار اجے دیوگن اور الیانا ڈی کروز فلم ’’بادشاہو‘‘ کے بعد فلمساز راج کمار گپتا کی فلم ’’ریڈ ‘‘ جو رواں سال اکتوبر میں ریلیز کی جائے گی میں اکھٹے جلوہ گر ہوں گے جبکہ فلم ’’ٹوٹل دھمال ‘‘ کے لئے اجے دیوگن کے ساتھ الیانا ڈی کروز کے نام پر غور کیا جارہا ہے ،اگر الیانا ڈی کروز اس فلم کا حصہ بن گئیں تو یہ فلم دونوں اداکاروں کی تیسری اکھٹے فلم ہوگی۔

وقت اشاعت : 27/09/2017 - 13:42:46

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :