اکشے اور شاہ رخ کی فلمیں ایک ہی دن سینما گھروں کی زینت بنیں گی

جمعہ 9 جون 2017 11:45

اکشے اور شاہ رخ کی فلمیں ایک ہی دن سینما گھروں کی زینت بنیں گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جون2017ء) بالی وڈ اداکار اکشے کمار اور شاہ رخ خان کی فلمیں ایک ہی دن سینما گھروں کی زینت بنیں گی ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اکشے کما ر کی فلم ’’ٹوائیلٹ ایک پریم کتھا ‘‘ اور شاہ رخ خان کی فلم ’’جب ہیری میٹ سجل‘‘ ایک ہی دن سینما گھروں کی زینت بنیں گی ۔شائقین دونوں فلموں کا بے تابی سے انتظار کر رہے ہیں ۔

وقت اشاعت : 09/06/2017 - 11:45:33

Rlated Stars :