اکشے کمار کا ریئلٹی شو میں فٹنس کا شاندار مظاہرہ
بدھ 16 اگست 2017 15:31
(جاری ہے)
49 سالہ اکشے کمار اسٹیج پر اچانک دوڑتے ہوئے آئے اور اپنے دونوں ہاتھ زمین پر رکھ کر ٹانگیں اوپر اٹھالیں۔ اکشے کمار کو اپنے ہاتھوں پر کھڑا دیکھ کر حاضرین دنگ رہ گئے جب کہ اکشے کافی دیر تک اپنے ہاتھوں پر کھڑے رہے اور ان کا توازن ایک لمحے کے لیے بھی نہیں ڈگمگایا۔خیال رہے کہ اکشے کمار کو بالی ووڈ میں بہترین فٹنس رکھنے والے اداکاروں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے اور 49 برس کی عمر میں بھی انہوں نے خود کو فٹ رکھا ہوا ہے۔ حال ہی میں ان کی فلم ٹوائلٹ: ایک پریم کتھا ریلیز ہوئی ہے جو شاہ رخ خان کی جب ہیری میٹ سیجل سے اچھا بزنس کررہی ہے۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Ariel Winter
Neha kakkar
Sarmad Sehbai
Paula Patton
January Jones
Kate Winslet
Lauren German
raftaar
jamal Shah
Adrianne Palicki
Karan Johar
sunehri khan
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا