فلم ’’جولی ایل ایل بی3‘‘ میں اکشے کمار اور ارشد وارثی ایک ساتھ نظر آئیں گے

پیر 20 نومبر 2017 13:14

فلم ’’جولی ایل ایل بی3‘‘ میں اکشے کمار اور ارشد وارثی ایک ساتھ نظر آئیں گے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2017ء) بالی وڈ فلم ’’جولی ایل ایل بی3‘‘ میں اکشے کمار اور ارشد وارثی ایک ساتھ نظر آئیں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ فلم ’’جولی ایل ایل بی 2‘‘ کی شاندار کامیابی کے بعد فلم ’’جولی ایل ایل بی‘‘ سلسلے کی تیسری فلم ’’جولی ایل ایل بی3‘‘ میں بھی اکشے کمار اور ارشد وارثی ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ فلم میں اکشے کمار اور ارشد وارثی وکیل کا ہی کردار نبھائیں گے جبکہ فلم کے ہدایتکار سبھاش کپور کا کہنا ہے کہ ابھی فلم کے سکرپٹ کو حتمی شکل نہیں دی گئی۔

وقت اشاعت : 20/11/2017 - 13:14:04

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :