گلوکار علی عظمت کی کراچی کی نجی یونیورسٹی میں لائیو پرفارمنس ، طلباء و طالبات جھومتے رہے

منگل 2 مئی 2017 13:17

گلوکار علی عظمت کی کراچی کی نجی یونیورسٹی میں لائیو پرفارمنس ، طلباء و طالبات جھومتے رہے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مئی2017ء) گلوکار علی عظمت کی کراچی کی نجی یونیورسٹی میں لائیو پرفارمنس ، طلباء و طالبات جھومتے رہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گلوکار علی عظمت نے طویل عرصے کے بعد کراچی کی نجی یونیورسٹی میں گلوکاری کا مظاہرہ کر کے شو میں موجود طلباء و طالبات سے زبردست داد حاصل کی۔ علی عظمت تقریباً ایک گھنٹے تک مسلسل پرفارم کرتے رہے ۔

وقت اشاعت : 02/05/2017 - 13:17:05

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :