’’ٹوائلٹ :ایک پریم کتھا‘‘ فلم نہیں ایک تحریک ہے،انوپم کھیر

جمعہ 4 اگست 2017 15:31

’’ٹوائلٹ :ایک پریم کتھا‘‘ فلم نہیں ایک تحریک ہے،انوپم کھیر
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اگست2017ء) بالی وڈ اداکار انوپم کھیر نے کہا ہے کہ فلم ’’ٹوئیلٹ :ایک پریم کتھا‘‘ فلم نہیں ایک تحریک ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار انوپم کھیر جو فلم ’’ٹوئیلٹ :ایک پریم کتھا‘‘ میں جلد نظر آئیں گے نے کہا ہے کہ ’’ٹوائلٹ :ایک پریم کتھا‘‘ ایک فلم نہیں بلکہ یہ ایک تحریک ہے اور انہیں امید ہے کہ یہ فلم لوگوں کو متاثر کرے گی۔ انہوں نے نواز الدین صدیقی کی فلم بابو موشاہی بندوق باز ‘‘ کی 48 مناظر کے کٹ ہونے پر کہا کہ سنسر بورڈ کو خود پر نظر ثانی کرنے کی ضرورت ہے، کچھ قواعد و ضوابط ہونے چاہیئں لیکن سنسر بورڈ کو فلموں کے لئے ولن نہیں بننا چاہیئے۔ فلم 11 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 04/08/2017 - 15:31:19

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :