انوپم کھیر نئی فلم کی عکسبندی کے لئے نیویارک پہنچ گئے

منگل 6 مارچ 2018 12:48

انوپم کھیر نئی فلم کی عکسبندی کے لئے نیویارک پہنچ گئے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مارچ2018ء) بالی وڈاداکار انوپم کھیر نئی فلم کی عکسبندی کے لئے نیویارک پہنچ گئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انوپم کھیر نئی فلم کی عکسبندی کے لئے نیویارک پہنچ گئے اداکرا نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک وڈیو شئیر کی ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ اپنی نئی فلم کی عکسبندی کے لئے نیو یارک کا رخ کر رہے ہیں اور اس فلم کے لئے وہ بہت خوش ہیں ، انہوں نے اپنے مداحوں نے نیک خواہشات کی اپیل کی ہے ،انوپم کھیر نے فلم بارے تفصیلات نہیں بتائیں۔

(جاری ہے)

انوپم کھیر نے جنوری میں 512 فلم’’سنگھ ان دی رین‘‘ کی عکسبندی کی، انوپم کھیر اب فلم’’102ناٹ آئوٹ‘‘ میں امیتابھ بچن کے ساتھ بھی نظر آئیں گے۔

وقت اشاعت : 06/03/2018 - 12:48:07

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :