فلم ’’جب ہیری میٹ سجل‘‘ کا ٹریلر ممبئی میں ریلیز

جمعہ 21 جولائی 2017 12:04

فلم ’’جب ہیری میٹ سجل‘‘ کا ٹریلر ممبئی میں ریلیز
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2017ء) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان اور انوشکا شرما کی فلم ’’جب ہیری میٹ سجل‘‘ کا ٹریلر ممبئی میں ریلیز کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’جب ہیری میٹ سجل‘‘ کے ٹریلر کے موقع پر انوشکا شرما اور فلم کے ہدایتکار امتیاز علی بھی موجود تھے جبکہ شاہ رخ خان وڈیو کے ذریعے کانفرنس میں شرکت کریں گے ۔شاہ رخ خان فلم کی تشہیر کے بعد اپنی فیملی کے ہمراہ لاس انجیلس میں کچھ وقت گزاریں گے ۔فلم 4اگست کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی ۔

وقت اشاعت : 21/07/2017 - 12:04:08

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :