بھارتی فلم ’’جب ہیری میٹ سجل ‘‘4 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

ہفتہ 22 جولائی 2017 13:32

بھارتی فلم ’’جب ہیری میٹ سجل ‘‘4 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جولائی2017ء) اداکار شاہ رخ خان اور انوشکا شرما کی بھارتی فلم انڈسٹری کی فلم جب ہیری میٹ سجل 4 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ پاکستانی ڈسٹری بیوٹرز نے حقوق حاصل کر لئے۔

(جاری ہے)

بھارتی فلم انڈسٹری کی فلم جب ہیری میٹ سجل کو شہر لاہور سمیت ملک بھر میں نمائش کے لئے پیش کرنے کے حقوق ایوریڈی پکچرز نے حاصل کر لئے ہیں۔ فلم کی کاسٹ میں بھارتی اداکار شاہ رخ خان، انوشکا شرما، سیانی گپتا، ایولین شرما سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔ جب ووئی میٹ جیسی شہرہ آفاق فلم بنانے والے امتیاز علی ہی اس فلم کے بھی ڈائیریکٹر ہیں اور فلم 4 اگست کو بشرط سنسر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم کو امپورٹ پالیسی کے تحت ریلیز کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 22/07/2017 - 13:32:11

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :