انوشکا سیٹھی کی خوف سے بھرپور فلم ’’بھاگ متی‘‘کی پہلی جھلک جاری

منگل 7 نومبر 2017 12:34

انوشکا سیٹھی کی خوف سے بھرپور فلم ’’بھاگ متی‘‘کی پہلی جھلک جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 نومبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ انوشکا سیٹھی کی خوف سے بھرپور فلم ’’بھاگ متی‘‘کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق انوشکا سیٹھی فلم ’’بھاگ متی‘‘ میں اہم کردار ادا کررہی ہیں ۔

(جاری ہے)

پوسٹر میں انوشکا سیٹھیمیرون رنگ کے لباس میں نظر آرہی ہیںان کے بال کھلے اور ہاتھوں اور منہ پر خون لگا ہوا ہے۔فلم میں انوشکا سیٹھی انی مکندن کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی ۔فلم کے ہدایتکار جی اشوک ہیں ۔فلم آئندہ سال جنوری میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 07/11/2017 - 12:34:03

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :