ایلینا ڈی کروز کے ساتھ کام کرنے میں بہت مزہ آیا ،ارجن کپور

بدھ 12 جولائی 2017 13:19

ایلینا ڈی کروز کے ساتھ کام کرنے میں بہت مزہ آیا ،ارجن کپور
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جولائی2017ء) بالی وڈ اداکار ارجن کپور کا کہنا ہے کہ انہیں ایلینا ڈی کروز کے ساتھ کام کرنے میں بہت مزہ آیا ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ارجن کپور آج کل فلم ’’مبارکاں‘‘ پر کام کر رہے ہین ۔فلم میں انیل کپور ،ایلینا ڈی کروز اور اتھیا شیٹھی شامل ہیں ۔فلم میں ارجن کپور دوہرا کردار ادا کر رہے ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ انہیں ایلینا کے ساتھ کام کرنے میں بہت مزہ آیا ہے ۔فلم28جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی ۔

وقت اشاعت : 12/07/2017 - 13:19:07

Rlated Stars :