ارجن کپور اور پرینیتی چوپڑا نے فلم ’’سندیپ اور پنکی فرار‘‘ کے لئے تیاریاں شروع کر دیں

جمعہ 17 نومبر 2017 15:54

ارجن کپور اور پرینیتی چوپڑا نے فلم ’’سندیپ اور پنکی فرار‘‘ کے لئے تیاریاں شروع کر دیں
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2017ء) بالی وڈ اداکار ارجن کپور اور پرینیتی چوپڑا نے فلم ’’سندیپ اور پنکی فرار‘‘ کے لئے تیاریاں شروع کر دیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس سلسلے میں فلم کے ہدایتکار دیباکر بینرجی کا کہنا ہے کہ پرینیتی چوپڑا اور ارجن کپور نے الگ الگ تیاریاں شروع کر دی ہیں کیونکہ انہیں ایک دوسرے سے باہر نہ ملنے کی ہدایات کی گئی ہیں اور ان کی کیمسٹری کو منظر عام پر نہیں لانا چاہتے۔

وقت اشاعت : 17/11/2017 - 15:54:31

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :