فلم "میری پیاری بندو "کا نیا گانا ریلیز

بدھ 19 اپریل 2017 13:13

فلم "میری پیاری بندو "کا نیا گانا ریلیز
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2017ء) بالی وڈ اداکار ایوشمن کھرانہ اور پرینیتی چوپڑا کی فلم "میری پیاری بندو "کا نیا گانا "یہ جوانی تیری "ریلیز کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ فلم "میری پیاری بندو" کا تیسرا گانا" یہ جوانی تیری "ریلیز کر دیا گیا ،یہ گانا نکاش عزیزاور جونیتا گاندھی نے گایا ہے جبکہ گانے کے بول کوثر منیر نے لکھے ہیں اور اس کا میوزک سچن جگر نے دیا ہے ۔

وقت اشاعت : 19/04/2017 - 13:13:02

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :