فلم" میری پیاری بندو" باکس آفس پراچھا بزنس نہیں کر سکی

بدھ 17 مئی 2017 12:09

فلم" میری پیاری بندو" باکس آفس پراچھا بزنس نہیں کر سکی
نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2017ء) بالی وڈ اداکار پرینیتی چوپڑا اور ایوشمن کھرانہ کی فلم" میری پیاری بندو" نے باکس آفس پر اچھا بزنس نہیں کیا اور اب تک فلم صرف 7 کروڑ روپے کا بزنس کر سکی ہے ۔

(جاری ہے)

فلم میں پرینیتی چوپڑا اور ایوشمن کھرانہ کی اداکاری کو بے حد سراہا گیا ہے ۔فلم 12 مئی کو ریلیز کی گئی ۔

وقت اشاعت : 17/05/2017 - 12:09:37

Rlated Stars :