میں نے کبھی رنبیرکو دھوکا نہیں دیا، دپیکا پیڈکون

بدھ 25 جولائی 2018 15:17

میں نے کبھی رنبیرکو دھوکا نہیں دیا، دپیکا پیڈکون
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جولائی2018ء) با لی وڈ ادکا رہ دپیکا پیڈکون نے کہا ہے کہ انہوں نے کبھی رنبیر کپو ر کو دھوکا نہیں دیا ۔بھا رتی ذرائع ابلا غ کے مطا بق اداکارہ نے اپنے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ انہوں نے کبھی رنبیر کپو ر کو دھوکا نہیں دیا۔

(جاری ہے)

پہلی با رجب رنبیر نے انہیں دھو کہ دیا تو میں نے سو چا کہ شا ید میر ے سے کچھ غلط ہو ا ہے لیکن جب کو ئی اسے عادت بنا لے تو مسئلہ اس میں ہو تا ہے۔ اداکارہ ان دنوں رنو یر سنگھ کے ساتھ ہیں۔خبریں ہیں کہ جو ڑا رواں سال نومبر میں شا دی کے بندھن میں بندھنے کی تیا ری کر رہا ہے۔

وقت اشاعت : 25/07/2018 - 15:17:21

Rlated Stars :