رنویر سنگھ کا دیپیکا پڈوکون کی مادام تسائو میوزیم میں تصویر کے لئے پسندیدگی کا اظہار

جمعرات 26 جولائی 2018 12:32

رنویر سنگھ کا دیپیکا پڈوکون کی مادام تسائو میوزیم میں تصویر کے لئے پسندیدگی کا اظہار
ممبئی۔26 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے دیپیکا پڈوکون کی مادام تسائو میوزیم میں تصویر کے لئے پسندیدگی کا اظہار کر دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے لندن کے مادام تسائو میوزیم میں اپنے مومی مجسمے کے لئے انسٹاگرام پر مصنوعی آنکھ پکڑے ہوئے لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جس پر اداکار رنویر سنگھ نے تصویر کے لئے پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے’’ نائس آئی بال ‘‘ لکھا ہے۔

وقت اشاعت : 26/07/2018 - 12:32:28

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :