فلم’’چنائی ایکسپریس‘‘ کو 5سال مکمل

بدھ 8 اگست 2018 14:03

فلم’’چنائی ایکسپریس‘‘ کو 5سال مکمل
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اگست2018ء) بالی وڈ ہدایت کار روہت شیٹھی کی فلم’’چنائی ایکسپریس‘‘ کو 5سال مکمل ہوگئے، فلم 2003میں نمائش کے لئے پیش کی گئی تھی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دیپیکا پڈوکون اور شاہ رخ خان کی فلم ’’چنائی ایکسپریس‘‘ کو پانچ سال مکمل ہو گئے، فلم کی کاسٹ میں دیپیکا پڈوکون اور شاہ رخ خان، ستھیاراج اور دیگر شامل تھے۔ روہت شیٹھی نے اس موقع پر انسٹاگرام پر وڈیو شئیر کردی۔

وقت اشاعت : 08/08/2018 - 14:03:10

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :