دیپیکا پڈوکون ایلی انڈیا میگزین کے سرورق کی زینت

جمعہ 7 ستمبر 2018 14:55

دیپیکا پڈوکون ایلی انڈیا میگزین کے سرورق کی زینت
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون ایلی انڈیا میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایلی انڈیا میگزین نے انسٹاگرام پر ستمبر شمارے کے سرورق اور اندورنی صفحات کی تصاویر شیئر کیں جس کے سرورق پر دیپیکا پڈوکون نے سیاہ رنگ کا ڈریس پہنا ہوا ہے۔

وقت اشاعت : 07/09/2018 - 14:55:07

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :