اپنی ذاتی و پیشہ وارانہ زندگی کے اس مقام پر بہت خوش ہوں، دیپیکا پڈوکون

پیر 10 ستمبر 2018 13:31

اپنی ذاتی و پیشہ وارانہ زندگی کے اس مقام پر بہت خوش ہوں، دیپیکا پڈوکون
ممبئی۔ 10 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ وہ آج اپنی ذاتی و پیشہ وارانہ زندگی کے اس مقام پر بہت خوش ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اداکار رنبیر کپور کے حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ رنبیر کپور واحد ایسی شخصیت ہیں اور ان کا خیال ہے کہ وہ مجھ سے کوئی بھی بات کہہ سکتے ہیں یہاں تک کہ صرف وہی اس کا ہنر جانتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ آج اپنی ذاتی و پیشہ وارانہ زندگی کے جس مقام پر ہیں اس کے لئے بہت خوش ہیں، وہ بہت زیادہ جذباتی ہیں اور صرف اپنے دل کی سنتی ہیں۔

وقت اشاعت : 10/09/2018 - 13:31:53

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :