میگھنا گلزار کے دیپیکا پڈوکون سے نئی فلم کے لئے رابطے

منگل 18 ستمبر 2018 13:12

میگھنا گلزار کے دیپیکا پڈوکون سے نئی فلم کے لئے رابطے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2018ء) بالی وڈ فلمساز میگھنا گلزار نے اداکارہ دیپیکا پڈوکون سے نئی فلم کے لئے رابطے بڑھا لئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمساز میگھنا گلزار اپنی نئی فلم میں اداکارہ دیپیکا پڈوکون کو کاسٹ کرنا چاہتی ہیں اور اس کے لئے انہوں نے دیپیکا پڈوکون کے ساتھ رابطے بڑھا لئے ہیں لیکن ابھی اس حوالے سے مزید تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا گیا۔

وقت اشاعت : 18/09/2018 - 13:12:40

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :