رنویز سنگھ اور دپیکا پڈوکون 12 نومبر کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے
جمعرات 20 ستمبر 2018 12:04
(جاری ہے)
دونوں اداکاروں کی شادی کی حتمی تاریخ منظر عام پر آگئی جس کے مطابق رنویر اور دپیکا پڈوکون بارہ نومبر کو اٹلی کے خوبصورت مقام ’’لیک کیمو‘‘ میں شادی کے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے۔
رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کی شادی میں صرف تیس لوگوں کو مدعو کیا گیا ہے جبکہ مہمانوں کو تقریب میں موبائل فون لانے پر پابندی ہوگی تاکہ شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر لیک نہ ہوسکیں۔اس کے علاوہ دپیکا راورنویر نے شادی کی تقریب میں رازداری برقرار رکھنے کے لیے مہمانوں کو ای میل بھی کی ہے۔واضح رہے کہ لیک کیمو کا شمار اٹلی کے خوبصورت مقامات میں ہوتا ہیاور یہاں شادی کرنا ہر جوڑے کا خواب ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Mariska Hargitay
Emma Roberts
Booboo Stewart
Will Ferrell
kareena jan
Zia Mohyeddin
Alexa Vega
Saloni Aswani
Zara Akbar
Osman Khalid Butt
Ben Stiller
Taylor Kitsch
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا