دپیکا اور پریانکا کے بعد ٹائیگر شروف نے بھی ہالی ووڈ میں انٹری کیلئے تیاری شروع کردی
ہفتہ 22 ستمبر 2018 11:51
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق دپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا کے بعد اب ٹائیگر شروف بھی ہالی وڈ میں قدم رکھنے کی تیاریوں میں مصروف ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں حالیہ دنوں میں مشہور ہالی وڈ پروڈیوسر لارنس کیسن آف نے انتہائی خاموشی سے ٹائیگر سے ملاقات کی اور فلم کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ٹائیگر شروف کی ہالی ووڈ پروڈیوسر سے متعدد ملاقاتیں ہو چکی ہیں اس کے علاوہ ٹائیگر کا نام مشہور بھارتی اداکار گلشن گروور کے بیٹے سنجے گروور نے ہالی وڈ فلم کیلئے دیا جو ٹائیگر کے سکول کے دوست ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Waqar Zaka
Kiersey Clemons
Wentworth Miller
Bilal Lashari
Ayub Khoso
Robin Wright
Kareena Kapoor
Waris Baig
Fairuza Balk
Alexa Vega
Erika Christensen
Saira Naseem
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی