وکی کوشل، دیپیکا پڈوکون، ٹائیگر شروف، سیف علی خان اور نواز الدین صدیقی نے جی کیو مین آف دی ائیر ایوارڈز اپنے نام کر لیا

جمعہ 28 ستمبر 2018 16:48

وکی کوشل، دیپیکا پڈوکون، ٹائیگر شروف، سیف علی خان اور نواز الدین صدیقی نے جی کیو مین آف دی ائیر ایوارڈز اپنے نام کر لیا
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکار وکی کوشل، دیپیکا پڈوکون ،ٹائیگر شروف، سیف علی خان اور نواز الدین صدیقی نے جی کیو مین آف دی ائیر ایوارڈز اپنے نام کر لیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق جی کیو مین آف دی ائیر ایوارڈز 2018 کی تقریب ممبئی میں منعقد ہوئی ، جس میں دیپیکا پڈوکون کو تخلیقی شخصیت کا ایوارڈ ، سیف علی خان کو جی کیو سٹائل لیجنڈ کا ایوارڈ ،رادھیکا آپتے کو ویمن آف دی ائیر، نواز الدین صدیقی ایکٹر آف دی ائیر اورٹائیگر شروف کو انٹرٹینر آف دی ائیر کے ایوارڈز سے نوازا گیا۔

وقت اشاعت : 28/09/2018 - 16:48:24

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :