دیپکا پڈوکون اور رنویر سنگھ علیحدگی کی افواہوں کے باوجودایک ساتھ نظر آرہے ہیں

منگل 28 مارچ 2017 12:52

دیپکا پڈوکون اور رنویر سنگھ علیحدگی کی افواہوں کے باوجودایک ساتھ نظر آرہے ہیں
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2017ء)بالی وڈ اداکارہ دیپکاپڈوکون اور رنویر سنگھ علیحدگی کی افواہوں کے باوجود وہ ایک ساتھ نظر آرہے ہیں ۔

(جاری ہے)

دیپکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے پہلی بار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم"گولیوں کی رسیلا رام لیلا" میں پہلی بار ایک ساتھ نظر آئے اس کے بعد انہوں نے فلم" باجی رائو مستانی "میں اکھٹے کام کیا ۔اب تیسری بار وہ "پدماوتی "میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے جس کی شوٹنگ ان دنوں پوری سرگرمی کے ساتھ جاری ہے۔

وقت اشاعت : 28/03/2017 - 12:52:32

Rlated Stars :