بالی وڈ اداکار فرحان اختر نے تازہ سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کر دی

بدھ 12 جولائی 2017 12:54

بالی وڈ اداکار فرحان اختر نے تازہ سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کر دی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جولائی2017ء) بالی وڈ اداکار فرحان اختر نے تازہ سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار فرحان اختر ان دنوں اپنی بیٹی اکیرا کے ہمراہ اٹلی کے جزیرے سردینیا میں چھٹیاں منا رہے ہیں جہاں انہوں نے شرٹ کے بغیر سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ فرحان اختر ہدایتکار رنجیت تیواری کی فلم ’’لکھنو سنٹرل‘‘ میں نظر آئیں گے جس میں رونت رائے ،دیپک ڈوبریال اور ڈیانا پنٹے شامل ہیں فلم رواں سال کے آخر میں ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 12/07/2017 - 12:54:55

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :