فرحان اختر اور ادیتیا رائے کپور فلمساز موہت سوری کی نئی فلم میں اکھٹے جلوہ گر ہوں گے

پیر 11 ستمبر 2017 13:47

فرحان اختر اور ادیتیا رائے کپور فلمساز موہت سوری کی نئی فلم میں اکھٹے جلوہ گر ہوں گے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکار فرحان اختر اور ادیتیا رائے کپور فلمساز موہت سوری کی نئی فلم میں اکھٹے جلوہ گر ہوں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع کے مطابق فلمساز موہت سوری اپنی نئی فلم میں فرحان اختر اور ادیتیا رائے کپور کو اکھٹے کاسٹ کرنا چاہتے تھے جس کے لئے فلمساز نے دونوں اداکاروں کو سکرپٹ بیان کیا اور فلم میں کام کرنے کی پیشکش قبول کر لی ہے،فلم کی عکسبندی جلد شروع کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 11/09/2017 - 13:47:17

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :