فرحان اختر فلم ’’ گلے بوائز ‘‘ کے ڈائیلاگ لکھیں گے

جمعرات 14 ستمبر 2017 12:05

فرحان اختر فلم ’’ گلے بوائز ‘‘ کے ڈائیلاگ لکھیں گے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکار و فلمساز فرحان اختر فلم ’’ گلے بوائز ‘‘ کے ڈائیلاگ لکھیں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع کے مطابق اداکار فرحان اختر نہ صرف فلم ’’ گلے بوائز ‘‘ کے ڈائیلاگ لکھیں گے بلکہ معاون پروڈیوسر بھی ہوں گے،فلم کی ہدایاتکار فرھان کی بہن زویا اختر ہوں گی،فرحان اور زویا اس سے قبل فلم ’’زندگی نہ ملے گی دوبارہ ‘‘ ، ’’دل دھڑکنے دو‘‘ اور’’ لکشیا ‘‘ کے لئے اکھٹے کام کر چکے ہیں۔

وقت اشاعت : 14/09/2017 - 12:05:47

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :