فلم ’’ دل چاہتا ہے ‘‘ کے سیکوئل کے بارے میں ابھی نہیں سوچا،فرحان اختر

جمعرات 14 ستمبر 2017 12:14

فلم ’’ دل چاہتا ہے ‘‘ کے سیکوئل کے بارے میں ابھی نہیں سوچا،فرحان اختر
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکار فرحان اختر نے کہا ہے کہ انہوں نے فلم ’’ دل چاہتا ہے ‘‘ کے سیکوئل کے بارے میں ابھی نہیں سوچا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع کے مطابق اداکار فرحان اختر جنہوں نے فلم ’’ دل چاہتا ہے ‘‘ کی ہدایتکاری دی نے کہا ہے کہ انہوں نے ابھی فلم کے سیکوئل کے بارے میں نہیں سوچا اور اگر اب وہ اس بارے میں سوچتے ہیں تو ان کو خود کو ایک ایسے سانچے میں ڈھالنا ہو گا جو فلم کے حقیقی موضوع کی عکاسی کرے۔اداکار کی فلم ’’لکھنئو سنٹرل ‘‘ آج ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 14/09/2017 - 12:14:05

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :