فرحان اختر اور دینا پنٹے نے فلم ’’لکھنئوسنٹرل‘‘ کی سپیشل سکریننگ کی میزبانی کی

جمعرات 14 ستمبر 2017 13:51

فرحان اختر اور دینا پنٹے نے فلم ’’لکھنئوسنٹرل‘‘ کی سپیشل سکریننگ کی میزبانی کی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکار فرحان اختر اور دینا پنٹے نے فلم ’’لکھنئوسنٹرل‘‘ کی سپیشل سکریننگ کی میزبانی کی ۔

(جاری ہے)

بھارتی زرائع کے مطابق فرحان اختر کی فلم ’’لکنئو سنٹرل‘‘ کل(15 ستمبر) کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی ۔فلم کی سپیشل سکریننگ ہوئی جس کی میزبانی کے فرائض فرحان اختر اور دینا پنٹے نے انجام دیئے۔فلم میں فرحان قیدی کا کردار ادا کر رہے ہیں ۔فلم کی کاسٹ میں گیپی اگروال، راجیش شرما، دیپک دوبریال، رونیت رائے، منوج تیواری، اور انعام الحق شامل ہیں ۔

وقت اشاعت : 14/09/2017 - 13:51:13

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :