الیانا ڈی کروز کو ’آئٹم سانگ‘ کے لئے 1.5کروڑ کی پیشکش

منگل 1 ستمبر 2015 16:47

الیانا ڈی کروز کو ’آئٹم سانگ‘ کے لئے 1.5کروڑ کی پیشکش

چنئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء)بولی ووڈ کی خوبرو نازک اندام اداکارہ الیانا ڈی کروز کو تیلگو فلم ’بروس لی‘ میں آئیٹم نمبر کرنے کے لئے 1.5کروڑ معاوضے کی پیشکش کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

فلم یونٹ کے زرائع کے مطابق ہدایت کار سرینو ویتلا کی فلم ’بروس لی‘ کا یہ ایک اہم گانا ہے۔تاہم ابھی تک اداکارہ کی طرف سے اس پیشکش کو قبول کرنے کی کوئی اطلاعات موصول نہیں ہو سکیں۔زرائع کے مطابق کی اس فلم کے دیگر ستاروں میں رام چرن اور راکل پریت سنگھ شامل ہیں۔علاوہ ازیں تیلگواداکاررام چرن کوفلم ’بروس لی‘ میں سٹنٹمین کے طور پر دکھایا گیا ہے

وقت اشاعت : 01/09/2015 - 16:47:28

Rlated Stars :