بھارتی اداکارہ ‘‘الیانا ڈی کروز’’ کی غیر اخلاقی تصاویر نے پور ے بھارت کا سر شرم سے جھکا دیا

بدھ 25 جنوری 2017 13:10

بھارتی اداکارہ ‘‘الیانا ڈی کروز’’ کی غیر اخلاقی تصاویر نے پور ے بھارت کا سر شرم سے جھکا دیا
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جنوری2017ء) بھارتی فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ الیانا ڈی کروز کا شمار بالی ووڈ کی ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو ہمیشہ فلموں کے انتخاب اور اپنی نجی زندگی میں کافی محتاط رہتی ہیں نے پہلی مرتبہ خود اپنی عریاں اور انتہائی بولڈ تصویر شیئر کر کے بھارتی میڈیا کو بھی دانتوں تلے انگلیاں دبانے پر مجبور کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی نجی چینل ’’این ڈی ٹی وی ‘‘ کے مطابق ہندوستانی فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ الیانا ڈی کروز نے اپنے بوائے فرینڈ کے ہاتھوں شوٹ کی ہوئی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ بالکل برہنہ حالت میں ایک باتھ ٹب میں لیٹی ہوئی ہیں ،تصویر کے شیئر ہوتے ساتھ ہی بھارتی میڈیا میں الیانا کے بولڈ فوٹو شوٹ اور عریاں عکس بندی کے بارے میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے
وقت اشاعت : 25/01/2017 - 13:10:38

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :