اداکارہ الیانا ڈی کروز کی گلیمرس سیلفی انسٹاگرام پر جاری

جمعہ 7 اپریل 2017 15:03

اداکارہ الیانا ڈی کروز کی گلیمرس سیلفی انسٹاگرام پر جاری
ممبئی ۔ 07 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اپریل2017ء) بالی وڈ اداکارہ الیانا ڈی کروز نے اپنی گلیمرس سیلفی انسٹاگرام پر جاری کر دی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکارہ الیانا ڈی کروز نی حال میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر جاری کی ہے جس میں وہ گلیمرس انداز میں دکھائی دے رہی ہیں،تصویر میں انہوں نے کالا لباس زیب تن کیا ہوا ہے،اداکارہ کی تصویر کو اب تک سینکڑوں مداح انسٹاگرام پر شئیر اور پسند کر چکے ہیں۔اداکارہ کی نئی فلم’’ بادشاہو‘‘ جلد ہی سینما گھروں کی زینت بنی گی۔

وقت اشاعت : 07/04/2017 - 15:03:11

Rlated Stars :