جیکولین فرنینڈس فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کی ریلیز کے لئے پرجوش

جمعرات 9 نومبر 2017 13:26

جیکولین فرنینڈس فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کی ریلیز کے لئے پرجوش
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کی ریلیز کے لئے پرجوش ہونے کے ساتھ ساتھ خوشی کا بھی اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے ٹوئٹر پر فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کی ریلیز کے حوالے سے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اداکار سلمان خان اور کترینہ کیف کی فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کی ریلیز کے لئے بہت پر جوش ہیں اور انہیں فلم کا بے صبری سے انتظار ہے۔ اداکارہ جیکولین فرنینڈس فلم ’’ڈرائیو‘‘ میں سوشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 09/11/2017 - 13:26:05

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :