جاوید شیخ اپنی زندگی پر کتاب لکھنے کو تیار

منگل 10 اکتوبر 2017 12:44

جاوید شیخ اپنی زندگی پر کتاب لکھنے کو تیار
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 اکتوبر2017ء)پاکستان کے نامور اور کامیاب اداکار جاوید شیخ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں تقریباً 40 سال گزار چکے ہیں اور اب وہ اپنی زندگی پر ایک کتاب لکھنے جارہے ہیں۔

(جاری ہے)

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے ایک انٹرویو میں جاوید شیخ نے انکشاف کیا کہ ’میں ایک کتاب لکھ رہا ہوں، اس کتاب میں، میں ہر اس واقعے اور شخص کا ذکر کروں گا جو میری زندگی میں ہوا یا آئے۔اس دوران انہوں نے اپنی حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم ’نامعلوم افراد 2‘ کے حوالے سے بھی بات کی۔اس فلم میں جاوید شیخ نے شکیل نامی ایسے شخص کا کردار ادا کیا ہے جو ہکلاتا ہے

وقت اشاعت : 10/10/2017 - 12:44:28

Rlated Stars :