ہریتک روشن اور اشورتوش گوار کر پسندیدہ شخصیات ہیں،شبانہ اعظمی

پیر 25 مئی 2015 14:54

ہریتک روشن اور اشورتوش گوار کر پسندیدہ شخصیات ہیں،شبانہ اعظمی

ممبئی ۔25مئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 مئی۔2015ء) بالی وڈ کی لیجنڈ اداکارہ شبانہ اعظمی نے کہا ہے کہ اداکار ہریتک روشن اور ہدایتکار اشورتوش گوار کر ان کی پسندیدہ شخصیات کی فہرست میں شامل ہیں۔

(جاری ہے)

بالی وڈ کی لیجنڈ اداکارہ شبانہ عزمی نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا ہے کہ وہ ہریتک روشن کی نئی فلم ” موہونجوداڑو“ جس کی ہدایات آرشوتوش گدار کر دے رہے ہیں کی تیاری مکمل ہونے کی بے صبری سے منتظر ہیں کیونکہ یہ دونوں شخصات ان کی پسندیدہ ہیں۔

ان کی فلم دیکھنا ان کیلئے دلچسپ ہوگا۔ یہ محبت پر مبنی کہانی ہے ۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں کبیر بیدی ، اور توندے سنگھ اور کشوری شاہا نے شامل ہیں۔ فلم میں ہریتک روشن اور آشوتوش گدار کر فلم ”جودھا اکبر “جو سال 2005ء میں ریلیز ہوئی ، دوسری بار اکٹھے کام کر رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 25/05/2015 - 14:54:31

Rlated Stars :